خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
کھیل

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم آج برطانیہ کے شہر گلا سگومیں کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے…

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم آج برطانیہ کے شہر گلا سگومیں کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔

انہوں نے کوالیفائنگ رانڈ میں اٹھہتر اعشاریہ چھ تین میٹر کی بہترین تھرو کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

ارشد ندیم نے دو ہزار بائیس میں برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے ایتھلیٹکس کا پہلا طلائی تمغہ جیتا تھا، جبکہ دو ہزار چوبیس کے پیرس اولمپکس میں انہیں پاکستان کے پہلے اولمپک ایتھلیٹکس چیمپئن کا اعزاز ملا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں