728 x 90

افغانستان ، طالبان رجیم کے جابرانہ طرز حکومت نے ان کا انتہاء پسند چہرہ دنیا پر مزید عیاں کر دیا

افغانستان ، طالبان رجیم کے جابرانہ طرز حکومت نے ان کا انتہاء پسند چہرہ دنیا پر مزید عیاں کر دیا

افغانستان میں طالبان رجیم کے جابرانہ طرز حکومت نے ان کا انتہاء پسند چہرہ دنیا پر مزید عیاں کر دیا ہے۔ افغان جریدہ “ہشت صبح” کے مطابق اقوام متحدہ میں افغان مشن کے سربراہ نصیر احمد فائق نے طالبان کی پالیسیوں کو انصاف کے اصولوں سے خلاف قرار دیا ہے۔ نصیر احمد فائق کے سوشل

افغانستان میں طالبان رجیم کے جابرانہ طرز حکومت نے ان کا انتہاء پسند چہرہ دنیا پر مزید عیاں کر دیا ہے۔

افغان جریدہ “ہشت صبح” کے مطابق اقوام متحدہ میں افغان مشن کے سربراہ نصیر احمد فائق نے طالبان کی پالیسیوں کو انصاف کے اصولوں سے خلاف قرار دیا ہے۔

نصیر احمد فائق کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ پیغام کے مطابق طالبان پردہ کی آڑ میں حراست میں لی گئی خواتین کو جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے نمائندے رچرڈ بینٹ (Richard Bennett) کا کہنا ہے کہ طالبان جنس کی بنیاد پر ظلم و ستم سمیت غیر انسانی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos