امریکی وزیر خارجہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے متحرک
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن غزہ میں جنگ بندی پر زوردینے کیلئے مشرق وسطی کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔ محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلکن علاقائی رہنمائوں سے ملاقات کریںگے جس میں جنگ بندی…

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن غزہ میں جنگ بندی پر زوردینے کیلئے مشرق وسطی کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔
محکمہ خارجہ کے مطابق انٹونی بلکن علاقائی رہنمائوں سے ملاقات کریںگے جس میں جنگ بندی کی اہمیت اور فلسطینی عوام کے مصائب کم کرنے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
وہ جنگ کے بعد فلسطینیوں کی ازسر نو زندگی کی شروعات اور منصوبہ بندی کیلئے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیںگے۔


