خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
جھنگ

اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کا فوری حل، ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری ازالہ کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے…

اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کا فوری حل، ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری ازالہ کے احکامات جاری کیے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک مؤثر اور شفاف نظام ہے، جس کے ذریعے شہری بلا کسی رکاوٹ کے اپنی شکایات براہ راست ضلعی انتظامیہ تک پہنچا سکتے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلع کے تمام سرکاری محکمے عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کے لیے متحرک ہیں اور شہری کسی بھی متعلقہ دفتر میں جا کر اپنے مسائل حل کروا سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید واضح کیا کہ شہریوں کی شکایات پر ترجیحی بنیادوں پر فوری کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں