خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، سرمایہ کاری اور برآمدی شعبے کے فروغ میں اہم پیش رفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور برآمدی منصوبوں کو نئی سمت مل رہی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے "چیلنج اسپیشل اکنامک…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، سرمایہ کاری اور برآمدی شعبے کے فروغ میں اہم پیش رفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور برآمدی منصوبوں کو نئی سمت مل رہی ہے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے “چیلنج اسپیشل اکنامک زون”، لاہور کے پہلے مرحلے کیلئے فنانسنگ کے معاہدوں پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔

99.45 ایکڑ پر محیط اس اکنامک زون کو برآمدی مینوفیکچرنگ، ٹیکسٹائل صنعت اور صنعتی ویلیو چین کے فروغ کیلئے تیار کیا جا رہا ہے۔

یہ اکنامک زون روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور پاکستان کی پیداواری صلاحیت بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں