ایشیاء کپ: سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل
ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے کا آخری میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ہے ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، سری…

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے کا آخری میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ہے ، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو دبئی میں کھیلاجائے گا۔


