ایشین والی بال چیمپئن شپ،پاکستان نے چینی تائپے کوہرا دیا
آج تھائی لینڈ میں سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایشیائی والی بال چیمپین شپ میں پاکستان نے چینی تائپے کو تین۔ صفر سے ہرادیا۔