بصارت سے محروم افرادکے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہوئی
بصارت سے محروم افرادکے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوئی ۔ ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ کل غنی انسٹی ٹیوٹ آف کرکٹ گراؤنڈ ڈی ایچ اے لاہور میں میزبان پاکستان…

بصارت سے محروم افرادکے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں منعقد ہوئی ۔
ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ کل غنی انسٹی ٹیوٹ آف کرکٹ گراؤنڈ ڈی ایچ اے لاہور میں میزبان پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔
ورلڈ بلائنڈکرکٹ کونسل کے مطابق بلائنڈٹی ٹونٹی ورلڈکپ کاچوتھاایڈیشن کل سے آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک لاہوراورملتان میں کھیلاجائے گا۔


