728 x 90

بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزہ جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزہ جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

H-1B ویزہ فراڈ میں بھارتی کمپنیوں کے ملوث ہونے پر نریندر مودی کی حکومت کو امریکہ میں بھی شرمندگی کا سامنا ہے۔ بھارتی جریدہ ”دی انڈین ایکسپریس” کے مطا بق امریکہ میں H-1B اور PERM ویزہ پروگرامز میں مبینہ فراڈ کی بڑی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایک امریکی عہدیدار کے مطابق تحقیقات کے دائرے

H-1B ویزہ فراڈ میں بھارتی کمپنیوں کے ملوث ہونے پر نریندر مودی کی حکومت کو امریکہ میں بھی شرمندگی کا سامنا ہے۔

بھارتی جریدہ ”دی انڈین ایکسپریس” کے مطا بق امریکہ میں H-1B اور PERM ویزہ پروگرامز میں مبینہ فراڈ کی بڑی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔

ایک امریکی عہدیدار کے مطابق تحقیقات کے دائرے میں شامل کمپنیوں میں بھارتی آئی ٹی کمپنی Cognizant کا نام بھی شامل ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تحقیقات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس کررہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos