جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہید
جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کم عمر لڑکی سمیت تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے…

جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک کم عمر لڑکی سمیت تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار پانچ سو سینتالیس ہو گئی ہے، جبکہ ایک لاکھ پچھتر ہزار چھ سو بانوے افراد زخمی ہوئے ہیں۔


