خواتین انڈر 19 ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی
پاکستان کی انیس سال سے کم عمرخواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں ہے جہاں وہ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلاٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کاکسس بازار میں…

پاکستان کی انیس سال سے کم عمرخواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں ہے جہاں وہ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
پہلاٹی ٹونٹی میچ بدھ کو کاکسس بازار میں کھیلاجائے گا۔


