دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس سامواکے شہر اپیا میں جاری
دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس ساموا کے شہر اپیا میں جار ی ہے۔ کنگ چارلس سوئم ساموا کے وزیر اعظم اوردولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل نے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس ساموا کے شہر اپیا میں جار ی ہے۔
کنگ چارلس سوئم ساموا کے وزیر اعظم اوردولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل نے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔


