خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دی
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش نےپہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنالئے، پاکستان کی پوری ٹیم 274 رنز بنا کر آؤٹ

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنائے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف…

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنائے ہیں۔

اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

صائم ایوب نے 58،کپتان شان مسعود 57 اورسلمان آغا نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔

بنگلادیش کے مہدی حسن نے 5، تسکین نے 3، ناہید اور شکیب الحسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آٹ کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں