خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ملک کی پہلی قومی یوتھ پالیسی آئندہ دو ماہ میں متعارف کرائی جائے گی، رانا مشہوداپریل سے اب تک پیٹرول 133 روپے اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا ہو چکا ہے، اسحاق ڈاروزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے سو روزہ جامع ترقیاتی منصوبے کا اعلان کردیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لیراولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیےروسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا ،تمام انیس افراد ہلاکبھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک قتل کی سازش کے مقدمے میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا امریکی قانون کی گرفت میں آگیاپاک فوج نے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنا لیے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آج کے کھیل کے اختتام پر 121 رنز بنائے اور اس کے 3…

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز: پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر121رنز بنا لیے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آج کے کھیل کے اختتام پر 121 رنز بنائے اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کو 23 رنز کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

اس سے پہلے سری لنکا کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں اٹھانوے رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں