خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ملک کی پہلی قومی یوتھ پالیسی آئندہ دو ماہ میں متعارف کرائی جائے گی، رانا مشہوداپریل سے اب تک پیٹرول 133 روپے اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا ہو چکا ہے، اسحاق ڈاروزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے سو روزہ جامع ترقیاتی منصوبے کا اعلان کردیابلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لیراولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیےروسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا ،تمام انیس افراد ہلاکبھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک قتل کی سازش کے مقدمے میں ملوث بھارتی شہری نکھل گپتا امریکی قانون کی گرفت میں آگیاپاک فوج نے فتح-3 سُپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیے

راولپنڈی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 74 رنز بنائے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔…

راولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا لیے

راولپنڈی میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 74 رنز بنائے اور اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

سری لنکا کو پاکستان کے خلاف اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 153 رنز درکار ہیں اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔

اس سے قبل پاکستان ٹیم سری لنکا کی پہلی اننگز کے 98 رنز کے جواب میں 325 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں