سہ فریقی سیریز:زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم منگل سے شروع ہونیوالی سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ سیریز میں میزبان ملک پاکستان ' سری لنکا اورزمبابوے شامل ہیں۔ سیریز کے تمام میچ راولپنڈی…

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم منگل سے شروع ہونیوالی سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
سیریز میں میزبان ملک پاکستان ‘ سری لنکا اورزمبابوے شامل ہیں۔
سیریز کے تمام میچ راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔


