سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز: سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…

راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزمیں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنائے۔ سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 18 اعشاریہ 2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصاں پر حاصل کرلیا۔


