سیاحت کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
سیاحت کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔ اس دن کامقصدسفراورسیاحت کے ذریعے ثفافتوں میں رابطے بڑھانا،عالمی امن کوفروغ دینااوردنیاکی معیشتوں کومضبوط بناناہے۔ اس سال دن کاموضوع ''سیاحت اورامن''ہے۔

سیاحت کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔
اس دن کامقصدسفراورسیاحت کے ذریعے ثفافتوں میں رابطے بڑھانا،عالمی امن کوفروغ دینااوردنیاکی معیشتوں کومضبوط بناناہے۔
اس سال دن کاموضوع ”سیاحت اورامن”ہے۔


