خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

طالبان رجیم میں افغانستان کی معیشت مسلسل زوال پذیر

طالبان رجیم میں افغانستان کی معیشت مسلسل زوال پذیرہے جبکہ ناقص معاشی پالیسیوں اور سرمایہ کاری میں کمی کے باعث عوام کو بڑھتے ہوئے معاشی بحران کا سامنا ہے۔ طالبان رجیم کی پانچ سالہ…

طالبان رجیم میں افغانستان کی معیشت مسلسل زوال پذیر

طالبان رجیم میں افغانستان کی معیشت مسلسل زوال پذیرہے جبکہ ناقص معاشی پالیسیوں اور سرمایہ کاری میں کمی کے باعث عوام کو بڑھتے ہوئے معاشی بحران کا سامنا ہے۔

طالبان رجیم کی پانچ سالہ ترقیاتی حکمتِ عملی بھی دعوئوں کے برعکس معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے کیونکہ زمینی حقائق ان کے دعوئوں سے بالکل مختلف ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے بین الاقوامی ادارے “ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی” کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کی معیشت نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری اور سرمایہ کاری کے فقدان نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں