خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

فرانس، اسپین میں جنگل کی آگ کے باعث تین لاکھ بیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا

فرانس اور اسپین میں تیزی سے پھیلتی ہوئی جنگل کی آگ کے باعث تقریباً تین لاکھ بیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ شدید گرمی کی ایک نئی لہر…

فرانس، اسپین میں جنگل کی آگ کے باعث تین لاکھ بیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا

فرانس اور اسپین میں تیزی سے پھیلتی ہوئی جنگل کی آگ کے باعث تقریباً تین لاکھ بیس ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

شدید گرمی کی ایک نئی لہر آگ بجھانے کی کوششوں میں مزید رکاوٹ بن سکتی ہے۔

ادھر صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے الگ الگ بیانات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں فرانس اور اسپین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں