خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

فرانس، سپین میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آتشزدگی ، تین لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس اور سپین میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آتشزدگی کے باعث تین لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں آگ کئی روز سے پھیل رہی ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق…

فرانس، سپین میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آتشزدگی ، تین لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس اور سپین میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آتشزدگی کے باعث تین لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں آگ کئی روز سے پھیل رہی ہے۔

متعلقہ حکام کے مطابق تیز ہوائیں اور شدید درجہ حرارت آگ پر قابو پانے میں رکاوٹ کا باعث ہیں اور آگ بجھانے والے عملے کو بھڑکتی ہوئی آگ کے شعلوں کی وجہ سے شدید دشواری کا سامنا ہے۔

جنوب مغربی فرانس میں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں اور تیز ہوائیں شعلوں کو بوردو شہر کے جانب دھکیل رہی ہیں۔

سپین میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ میڈرڈ شہر کے قریب بہتر موسمی حالات کے باعث عملے کو آگ بجھانے میں مدد مل رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں