خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
کھیل

ورلڈ جونیئر سکواش چمپئن شپ 2026میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے دی

کینیڈا میں ورلڈ جونیئر سکواش چمپئن شپ 2026میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو تین ۔ صفر سے شکست دے کر گروپ سات میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گروپ مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا۔ فیصلہ…

ورلڈ جونیئر سکواش چمپئن شپ 2026میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے دی

کینیڈا میں ورلڈ جونیئر سکواش چمپئن شپ 2026میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو تین ۔ صفر سے شکست دے کر گروپ سات میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گروپ مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا۔

فیصلہ کن گروپ میچ میں نعمان خان نےنک گیرٹر کو ایک کے مقابلے میں تین گیمز سے شکست دی۔ میچ کا اسکور گیارہ ۔ چار، گیارہ ۔ نو، پندرہ ۔ سترہ اور گیارہ ۔ پانچ رہا جبکہ میچ اٹھاون منٹ میں مکمل ہوا۔

عبداللہ نواز نے لیانڈرو ووگل کو مسلسل تین گیمز میں شکست دی۔ یہ میچ چھبیس منٹ میں مکمل ہوا۔

محمد عمیر عارف نے مورس فرے کو مسلسل تین گیمز میں ہرا کر ٹیم کی تین ۔ صفر سے کامیابی یقینی بنائی۔ انہوں نے یہ میچ صرف تیئس منٹ میں جیتا۔

پاکستان کی جونیئر ٹیم اب بدھ کو ٹاپ سولہ مرحلے کا میچ کھیلے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں