728 x 90

وزیراعظم کا جولائی میں 3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم کا جولائی میں 3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جولائی کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جولائی میں سمندر پار پاکستانیوں کی طرف سے سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافی ترسیلات زر موصول ہوئے، جو نہایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جولائی کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جولائی میں سمندر پار پاکستانیوں کی طرف سے سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافی ترسیلات زر موصول ہوئے، جو نہایت خوش آئند ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کا ملکی معیشت کے استحکام اور ترقی میں تواتر سے مثبت کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی ہمارے قومی معاشی دھارے کا بیش قدر جزو ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos