خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی وفاقی سرکاری محکموں میں رائٹ سائزنگ کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفاقی سرکاری محکموں میں رائٹ سائزنگ کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جس کا مقصد کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں کمی اور خدمات کی فراہمی…

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی وفاقی سرکاری محکموں میں رائٹ سائزنگ کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفاقی سرکاری محکموں میں رائٹ سائزنگ کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جس کا مقصد کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں کمی اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ سے متعلق ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

اجلاس میں اس عمل کے تمام آٹھ مراحل پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں