خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

وفاقی وزیرِ اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزارتِ صنعت و پیداوار کے روڈ میپ کا جائزہ لیا گیا

اقتصادی امور کے وفاقی وزیر احد چیمہ نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزارتِ صنعت و پیداوار کے روڈ میپ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چھوٹے اور…

وفاقی وزیرِ اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں وزارتِ صنعت و پیداوار کے روڈ میپ کا جائزہ لیا گیا

اقتصادی امور کے وفاقی وزیر احد چیمہ نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزارتِ صنعت و پیداوار کے روڈ میپ کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے پرغورکیا گیا تاکہ وہ برآمدی منڈیوں تک زیادہ موثر انداز میں رسائی حاصل کر سکیں اور قومی معیشت میں اپنا کردار بڑھا سکیں۔

اجلاس کے دوران احد چیمہ نے کہا کہ حکومت ملکی سطح پر مقامی معاشی ایجنڈے پر عمل پیرا جو میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بناتے ہوئے پاکستان کی قومی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ معاشی منصوبہ بندی میں پالیسی کے تسلسل، وسائل کی موثر تقسیم اور پائیدار طویل مدتی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اور صنعت دونوں کو نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں