کراچی میں انیس سال سے کم عمرخواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکے چوتھے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سونورنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف انیس اعشاریہ دواوورز
کراچی میں انیس سال سے کم عمرخواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکے چوتھے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سونورنز بنائے۔
جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف انیس اعشاریہ دواوورز میںچار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پانچ میچوں کی سیریز دو۔ دو سے برابر ہو گئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *