ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کل دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کل دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔


