خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان اور ترکیہ کا ریلوے کے شعبے میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ترکیہ نے ریلوے کے شعبے میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار آج انقرہ میں وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور ترکیہ کے ٹرانسپورٹ…

پاکستان اور ترکیہ کا ریلوے کے شعبے میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ترکیہ نے ریلوے کے شعبے میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار آج انقرہ میں وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور ترکیہ کے ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر کے وزیر عبدالقادر اورال اوغلو کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کے دوران کیا گیا۔

محمد حنیف عباسی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پاکستان ترکیہ کے تجربات، سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرے گا۔

فریقین نے اسلام آباد-تہران-استنبول مال بردار ٹرین سروس کو جلد از جلد بحال کرنے اور اسے ایک مستقل تجارتی راہداری بنانے پر بھی اتفاق کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں