728 x 90

پاکستان نے جنوبی کوریا کیخلاف ہاکی سیریز 1-3 سے جیت لی

پاکستان نے جنوبی کوریا کیخلاف ہاکی سیریز 1-3 سے جیت لی

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ شکست کے باوجود پاکستان نے چار میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔

شکست کے باوجود پاکستان نے چار میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos