خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان کا دولت مشترکہ میں نوجوانوں کے باہمی تعاون کے لیے اپنے عزم کا اعادہ

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے درمیان نوجوانوں کے امور کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ…

پاکستان کا دولت مشترکہ میں نوجوانوں کے باہمی تعاون کے لیے اپنے عزم کا اعادہ

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے دولتِ مشترکہ کے رکن ممالک کے درمیان نوجوانوں کے امور کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ ساموا کے وزیر برائے خاندانی و سماجی امور، موئیفاو جولیس آہ کوئی تافونائی کے ہمراہ دولتِ مشترکہ کی یوتھ منسٹریل ٹاسک فورس کے خصوصی آن لائن اجلاس کی مشترکہ صدارت کر رہے تھے۔

نوجوانوں کی ترقی کے حوالے سے پاکستان کے وژن پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے معیاری تعلیم، کاروباری مواقع، جدت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ہنر مندی کی تربیت تک رسائی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں