728 x 90

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم مردوں کے ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈزپہنچ گئی ہے۔ نیدرلینڈز اور بیلجیئم کی مشترکہ میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ رواں ماہ کی پندرہ سے تیس تاریخ تک کھیلاجائے گا۔ پاکستان کو گروپ ڈی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ اور ویلز کے ساتھ رکھا

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم مردوں کے ایف آئی ایچ عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس میں شرکت کیلئے نیدرلینڈزپہنچ گئی ہے۔

نیدرلینڈز اور بیلجیئم کی مشترکہ میزبانی میں یہ ٹورنامنٹ رواں ماہ کی پندرہ سے تیس تاریخ تک کھیلاجائے گا۔

پاکستان کو گروپ ڈی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ اور ویلز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

قومی ہاکی ٹیم نے رواں سال کے آغاز میں کوالیفائنگ مرحلے میں رنرز اپ رہ کر ٹورنامنٹ میں جگہ بنائی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos