چترال، شندور پولو فیسٹیول کاآغاز
تین روزہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں جاری ہے۔ فیسٹیول کا اہتمام خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخوا کے تعاون سے کیاہے۔ ہزاروں مقامی اور غیرملکی…

تین روزہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں جاری ہے۔
فیسٹیول کا اہتمام خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں نے پاکستان آرمی اور فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخوا کے تعاون سے کیاہے۔
ہزاروں مقامی اور غیرملکی شائقین نے فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
پاکستان آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ کے پیراگلائیڈرز نے تقریب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔


