خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کی شہید کانسٹیبل خدا بخش اور شہید کانسٹیبل لیاقت علی کے گھر پر آمد

ڈی پی او ساجد حسین کی شہید کانسٹیبل خدا بخش اور شہید کانسٹیبل لیاقت علی کے گھر پر آمد،ڈی پی او نے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے دلی ہمدردی اور تعزیت کا…

ڈی پی او ساجد حسین کی شہید کانسٹیبل خدا بخش اور شہید کانسٹیبل لیاقت علی کے گھر پر آمد

ڈی پی او ساجد حسین کی شہید کانسٹیبل خدا بخش اور شہید کانسٹیبل لیاقت علی کے گھر پر آمد،ڈی پی او نے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ڈی پی او نے شہداء کے درجات کی بلندی، اور پسماندگان کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہداء پولیس قوم کا فخر اور محکمہ کا سرمایۂ افتخار ہیں، جن کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہداء کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
ڈی پی او نے اہلخانہ کو یقین دلایا کہ محکمہ پولیس اپنے شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کی عزت و وقار کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ملاقات کے دوران شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کیلئے یہ سفر اسی ولولے اور استقامت کے ساتھ جاری رہے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں