کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو87رنز سے ہرا دیا
لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو87رنز سے ہرا دیا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر204 رنز بنائے۔ ہدف…

لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو87رنز سے ہرا دیا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر204 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز117 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔


