گوتریس کا میانمار میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔انہو ں نے ریاست راخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بڑی پیمانے پر جبری نقل مکانی کے سات سال…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔انہو ں نے ریاست راخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بڑی پیمانے پر جبری نقل مکانی کے سات سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں ملک بھر میں شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیاجہاں بگڑتی صورتحال نے ملک کو بدترین خانہ جنگی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔


