خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

ہندوتوا انتہاء پسند نظریہ پر قائم مودی حکومت نے بھارت کی خارجہ پالیسی کو بھی تباہ کردیا

ہندوتوا کے انتہاء پسند نظریہ پر قائم مودی حکومت نے دفاع اور معیشت کے ساتھ بھارت کی خارجہ پالیسی کو بھی تباہ کردیا ہے۔ بھارتی جریدے "اوپن میگزین" کے مطابق واشنگٹن کی بھارت سے…

ہندوتوا انتہاء پسند نظریہ پر قائم مودی حکومت نے بھارت کی خارجہ پالیسی کو بھی تباہ کردیا

ہندوتوا کے انتہاء پسند نظریہ پر قائم مودی حکومت نے دفاع اور معیشت کے ساتھ بھارت کی خارجہ پالیسی کو بھی تباہ کردیا ہے۔

بھارتی جریدے “اوپن میگزین” کے مطابق واشنگٹن کی بھارت سے متعلق حکمت عملی تبدیل ہوچکی اور دونوں ممالک کے تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے۔ ٹرمپ کی واپسی کے بعد تعلقات میں بہتری کی توقعات پوری نہ ہو سکیں، بلکہ کئی معاملات پر کشیدگی مزید نمایاں ہوئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی پالیسی میں پاکستان کی اہمیت بڑھ رہی ہے، جبکہ اسلام آباد نے تہران کے ساتھ امریکی رابطوں میں بھی اہم کردارادا کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں