خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
بین الاقوامی

آج نیویارک میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

میڈیا رپورٹس کے مطابق فسطائی مودی حکومت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے منگل کو نیویارک میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ دریں اثناء ایک بیان…

آج نیویارک میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا

میڈیا رپورٹس کے مطابق فسطائی مودی حکومت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے منگل کو نیویارک میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ دریں اثناء ایک بیان میں آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن کے ساتھ ساتھ سکھ برادری پر زور دیا کہ وہ احتجاج میں شامل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان دنیا میں دہشت گردوں اور دہشت گردی کا سرٹیفائیڈ ایکسپورٹر بن گیا ہے۔ سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ بھارت ملک سے باہر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں