پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم آج برطانیہ کے شہر گلا سگومیں کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے کوالیفائنگ رانڈ میں اٹھہتر اعشاریہ چھ تین میٹر کی بہترین تھرو کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ارشد ندیم نے دو ہزار
پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم آج برطانیہ کے شہر گلا سگومیں کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔
انہوں نے کوالیفائنگ رانڈ میں اٹھہتر اعشاریہ چھ تین میٹر کی بہترین تھرو کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
ارشد ندیم نے دو ہزار بائیس میں برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے ایتھلیٹکس کا پہلا طلائی تمغہ جیتا تھا، جبکہ دو ہزار چوبیس کے پیرس اولمپکس میں انہیں پاکستان کے پہلے اولمپک ایتھلیٹکس چیمپئن کا اعزاز ملا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *