728 x 90

افغانستان میں طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی حمایت خطے بھر کیلئے سنگین سکیورٹی چیلنج

افغانستان میں طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی حمایت خطے بھر کیلئے سنگین سکیورٹی چیلنج

افغانستان میں طالبان رجیم کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت ہمسایہ ممالک سمیت خطے بھر کیلئے سنگین سکیورٹی چیلنج بن چکی ہے۔ افغان میڈیا “افغانستان انٹرنیشنل” کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی کے سابق مشیر احمد ضیاء سراج نے کہا کہ طالبان رجیم کا فتنہ الخوارج سمیت دیگردہشت گردتنظیموں کے ساتھ قریبی تعاون ہے۔

افغانستان میں طالبان رجیم کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت ہمسایہ ممالک سمیت خطے بھر کیلئے سنگین سکیورٹی چیلنج بن چکی ہے۔

افغان میڈیا “افغانستان انٹرنیشنل” کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی کے سابق مشیر احمد ضیاء سراج نے کہا کہ طالبان رجیم کا فتنہ الخوارج سمیت دیگردہشت گردتنظیموں کے ساتھ قریبی تعاون ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان رجیم میں عالمی دہشت گردتنظیمیں افغان سرزمین اور دیگرسہولیات کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہیں۔

احمد ضیاء سراج نے کہا کہ افغان شہری، طالبان رجیم اور عالمی دہشتگرد تنظیموں کے درمیان اس گھناؤنے تعلق کی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos