728 x 90

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری، پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری، پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی جریدے ”دی ڈپلومیٹ”کے مطابق، امریکہ نے دو ہزار اکیس میں افغانستان سے انخلا کے بعد سے اب تک طالبان حکومت کو افغانستان کی قانونی حکومت کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔ رپورٹ میں

افغانستان کو طالبان حکومت کی غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے باعث بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنہائی کا سامنا ہے۔

بین الاقوامی جریدے ”دی ڈپلومیٹ”کے مطابق، امریکہ نے دو ہزار اکیس میں افغانستان سے انخلا کے بعد سے اب تک طالبان حکومت کو افغانستان کی قانونی حکومت کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ سال کے وسط سے افغانستان کے لیے امریکہ کی تمام امداد معطل کر رکھی ہے۔

امریکہ نے افغان شہریوں کے لیے خصوصی تارکینِ وطن ویزا سمیت ہر قسم کے ویزوں کے اجرا کا عمل بھی روک دیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos