افغان طالبان رجیم کے جابرانہ تسلط کے خلاف افغانستان میں سیاسی اور مسلح مزاحمتی تحریکیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ افغانستان فریڈم فرنٹ نے طالبان رجیم کے خلاف ایک ماہ کے دوران 21 کاروائیاں کی ہیں۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے آفیشل ایکس اکائونٹ پر جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ بدخشاں سمیت بغلان، ننگرہار، فاریاب،
افغان طالبان رجیم کے جابرانہ تسلط کے خلاف افغانستان میں سیاسی اور مسلح مزاحمتی تحریکیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
افغانستان فریڈم فرنٹ نے طالبان رجیم کے خلاف ایک ماہ کے دوران 21 کاروائیاں کی ہیں۔
افغانستان فریڈم فرنٹ کے آفیشل ایکس اکائونٹ پر جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ بدخشاں سمیت بغلان، ننگرہار، فاریاب، نورستان اور پنج شیر میں طالبان کے مختلف سکیورٹی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ مسلح حملوں میں افغان طالبان کے قافلوں، چوکیوں، فوجی سازوسامان، ڈرونز اوردفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
مسلح حملوں میں کابل اور کندوز کے عسکری ہوائی اڈوں کو بھی میزائل اور راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔ مسلح حملوں کے نتیجے میں متعددافغان طالبان اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *