728 x 90

افغان عوام اور سیاسی قیادت کا طالبان رجیم کی تبدیلی کا مطالبہ

افغان عوام اور سیاسی قیادت کا طالبان رجیم کی تبدیلی کا مطالبہ

افغان عوام اور سیاسی قیادت کا طالبان رجیم پر عدم اعتماد اور نظام کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ افغان میڈیا چینل اے ایم یو ٹی وی کے مطابق حزبِ اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمت یار نے طالبان رجیم کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سیاسی تبدیلی اور شفاف انتخابات کے انعقاد

افغان عوام اور سیاسی قیادت کا طالبان رجیم پر عدم اعتماد اور نظام کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔

افغان میڈیا چینل اے ایم یو ٹی وی کے مطابق حزبِ اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمت یار نے طالبان رجیم کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سیاسی تبدیلی اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے کہا کہ طالبان دور میں افغانستان کے حالات عوامی توقعات کے مطابق نہیں ہیں اور فوری اصلاحات کی ضرورت ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos