انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آج چین میں اٹھارہ برس سے کم عمرکھلاڑیوںکے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستان میزبان چین کو دو ایک سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان کی ٹورنامنٹ میں…

آج چین میں اٹھارہ برس سے کم عمرکھلاڑیوںکے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستان میزبان چین کو دو ایک سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ چوتھی مسلسل فتح ہے ۔


