ایشیاء کپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 169 رنز کا ہدف دے دیا
سپر فور کے مرحلے کے تیسرے میچ میں بنگہ دیش ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، جیت کے لئے بنگلہ دیش…

سپر فور کے مرحلے کے تیسرے میچ میں بنگہ دیش ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے، جیت کے لئے بنگلہ دیش کا 169 رنز دکار ہیں ہد ف کے تعاقب میں بنگلہ دیشن کی بیٹنگ جاری ہے


