خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

جھنگ میں سیلاب سے کل 307 دیہات متاثر ہوئے

جھنگ میں اگرچہ ہیڈ تریموں کی مقام پر پانی سطح میں کافی کمی واقع ہوچکی ہے اور آج شام تک ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد واخراج ایک چالیس ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی…

جھنگ میں سیلاب سے کل 307 دیہات متاثر ہوئے

جھنگ میں اگرچہ ہیڈ تریموں کی مقام پر پانی سطح میں کافی کمی واقع ہوچکی ہے اور آج شام تک ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد واخراج ایک چالیس ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی لیکن جھنگ کے بہت سے دیہی علاقوں میں اب بھی سیلابی پانی موجود ہے ، ضلعی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق ضلع بھر کے کل 307 دیہات اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ۔جھنگ کے 142 موضع جات،اٹھارہ ہزاری 37 شورکوٹ 61 احمد پور سیال 67 موضع جات متاثر ہوئے،ابتک 4 لاکھ 11 ہزار 766 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔2 لاکھ 91 ہزار 429 ایکٹر پر فصلیں سیلابی پانی میں زیر آب آئیں ہیں

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں