خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
معیشت

حکومت کاچھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبارکیلئے فنڈقائم کرنے کافیصلہ

حکومت نے پانچ ارب روپے سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج(منگل) اسلام آباد میں صنعت اور پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین…

حکومت کاچھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبارکیلئے فنڈقائم کرنے کافیصلہ

حکومت نے پانچ ارب روپے سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ آج(منگل) اسلام آباد میں صنعت اور پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین کے زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر ہم آہنگ اوریکساں ٹیکسوں کافیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے کی سہولت دی جائے گی۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے کاروبار کرنے کے لئے لاگت کم کرنے پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں