دنیا کے قدیم مقامی باشندگان کا عالمی دن آج منایا گیا
دنیا کے قدیم مقامی باشندوں کا عالمی دن آج منایا گیا۔ اس سال دن کا موضوع ’’قدیم مقامی دائیوں کو خراجِ تحسین: زندگی اور فلاح و بہبود کا تحفظ‘‘ تھا۔ ایک اندازے کے مطابق…

دنیا کے قدیم مقامی باشندوں کا عالمی دن آج منایا گیا۔
اس سال دن کا موضوع ’’قدیم مقامی دائیوں کو خراجِ تحسین: زندگی اور فلاح و بہبود کا تحفظ‘‘ تھا۔
ایک اندازے کے مطابق 90 ملکوں میں تقریباً 47 کروڑ 60 لاکھ قدیم مقامی باشندے آباد ہیں، جو 5 ہزار مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔


