خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
بین الاقوامی

سلامتی کونسل کی سوات میں حالیہ خودکش حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوات میں حالیہ خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں کم از کم سولہ افراد شہید اور بہت سے زخمی ہوئے۔ سلامتی کونسل نے ایک بیان…

سلامتی کونسل کی سوات میں حالیہ خودکش حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوات میں حالیہ خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں کم از کم سولہ افراد شہید اور بہت سے زخمی ہوئے۔

سلامتی کونسل نے ایک بیان میں اس واقعے کو دہشت گردی کی گھنائونی اور بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے حملہ آوروں کے خلاف فوری کارروائی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

سلامتی کونسل کے ارکان نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں