خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
کھیل

صدر کی تائیکوانڈو چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر عامر خان کو مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والی ساتویں تائیکو انڈو چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پاکستان ایتھلیٹ عامر خان کو مبارکباد دی ہے۔ صدر نے آج (منگل)…

صدر کی تائیکوانڈو چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر عامر خان کو مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والی ساتویں تائیکو انڈو چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر پاکستان ایتھلیٹ عامر خان کو مبارکباد دی ہے۔

صدر نے آج (منگل) اپنے ایک بیان میں عامر خان کی کارکردگی کی تعریف کی اور اس امید کا اظہار کیاکہ وہ مستقبل میں مزید اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ صد ر نے پاکستانی نوجوانوں میں اعلیٰ صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں مختلف کھیلوں کو فروغ دینے پرزور دیا۔بنکاک میں ہونےوالےساتویں ہیروز تائیکوانڈو انٹرنیشنل چمپئن شپ میں دنیا بھر سے تیس ممالک کےتین ہزار اتھلیٹس نے حصہ لیا جس میں مینگورہ کےبائیس سالہ عامر خان نے اپنےگروپ میں  بھارت،فلپائن اورجاپان کے ایتھلیٹس کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاسل کیا تھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں