فلسطین میں غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت سات فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال گیارہ اکتوبر سے جنگ بندی معاہدے کے نفاذکے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد
فلسطین میں غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت سات فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
طبی ذرائع کے مطابق گزشتہ سال گیارہ اکتوبر سے جنگ بندی معاہدے کے نفاذکے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار دو سو بائیس جبکہ زخمیوں کی تعداد چار ہزار تریپن تک پہنچ گئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *